Sad December poetry
December poetry captures the essence of cold nights, quiet moments, and nostalgic memories. It reflects the beauty of winter’s stillness, the warmth of emotions, and the longing that accompanies the year’s end.
یہی اک بات دسمبر کی بہت پسند ہے مجھے
ہوائیں سرد چلتی ہیں اور چائے کی پیاس لگتی ہے
جہاں رشتوں کی فصلوں کی حسد سے آبیاری ہو
نگر کی اُن زمینوں سے دسمبر روٹھ جاتا
کاسہ دل کہاں سنبھال پائے گا بخشش تمہاری
ارے محبتوں کا عادی تھا، اور تم سرد دسمبر کی طرح
اندھیروں کے سوا کچھ بھی نہ تھا سالِ گُزشتہ میں
جو تیرے بن گزارا پھر دسمبر لوٹ آیا ہے
وقت نہیں رکھتا کسی کے انتظار میں
ایسے ڈھلتے ہیں مہینے سال میں
کئی مدت سے کوئی اطلاع بھی آئی نہ تیری
نہ خط آیا تمھارا پھر دسمبر لوٹ آیا ہے
چلے آؤ دوبارہ پھر دسمبر لوٹ آیا ہے
کرو کچھ تو اشارہ پھر دسمبر لوٹ آیا ہے
تمہارہ حسن نا بکھرے ہمارے ہوتے ہوۓ
تمہاری زلفیں سلامت رہیں گلاب بڑے
More Urdu Love Poetry Click Here
دسمبر کی سرد شاموں میں یادیں دل کو چھو جاتی ہیں،
خاموش فضاؤں میں محبت کے قصے گونجتے ہیں۔
دھوپ کی کمی اور راتوں کی طوالت،
دسمبر دلوں کو اور قریب لے آتا ہے۔
[…] Urdu December Poetry […]
[…] Urdu December Poetry […]