Romantic Shayari in Urdu

Romantic Shayari in Urdu is a beautiful aspect of Urdu literature that depicts the feelings of love, desires, and relationships of the heart. These poems not only describe the beautiful moments of love but also highlight the intensity of love and depth of emotions. In romantic poetry, the poet describes the beauty of his beloved, the effects of his words, and the feelings of the heart in a very eloquent and charming manner. 2 Line Shayari on Chaye

This poetry comes out as a means to feel the fragrance of love. Sometimes poets drown in the eyes of their beloved and sometimes find their happiness in her smile. The similes and metaphors used in the poems make the enchantment of love even more appealing, such as moonlit nights, longing for union, and the place of dreams

دل و جان سے کریں گے حفاظت تیری

بس اک بار کہہ دے امانت ہوں میں تیریحیا تھی ان کی آنکھوں میں ورنہ

یار سامنے ہو تو کون نہیں دیکھتاجس کی فطرت تھی بغاوت کرنا

تم نے اس دل پر حکومت کی ہے قبول صرف ایک دعا ہو جائے

تمہارا میرے ساتھ نکاح ہو جائےاپنا تو چاہتوں میں یہی اک اصول ہے

تیر ابھلا برا ہمیں سب کچھ قبول ہےمحبت کا مزہ تب ہے جب

محبوب محرم بن کر ملے۔۔۔ہمیشہ کے لیے اپنے پاس رکھ لونہ۔۔۔

مجھے کوئی پوچھے تو کہہ دینا دل ہے میرااس شخص سے فقط اتنا سا تعلق ہے مرشد

وہ پریشان ہو تو مجھے نیند نہیں آتی۔کس طرح ختم کریں ان سے دل کارشتہ۔۔۔۔

جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ہیںمحبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں

دل جس پر آجائے وہ سب سے حَسین لگتا ہےدل کرتا ہے ہر وقت تیرے صدقے اتاروں

بھلا اس قدر بھی حَسین ہوتا ہے محبوب کسی کااکیلی وارث ہو تم میری

بے شمار چاہتوں کی اپنے دل سے کہہ دو کسی اور کی محبت کا نہ سوچے

ایک میں ہی کافی ہوں تجھے ساری عمر چاہنے کے لیےکرنے کو بہت کچھ تھا مگر طے یہ پایا

ہم اہل محبت ہیں، محبت ہی کریں گےسنو جانا! مجھے تیرے بنا رہنا نہیں آتا

بہت کچھ دل میں آتا ہے مگر کہنا نہیں آتامحبت جب جب ہو گی یادر کھنا

تم سے ہی ہو گی ، بار بار ہو گیخواہش اتنی سی ہے کہ بس کچھ ایسا میر انصیب ہو

وقت چاہے جیسا بھی آئے بس تو میرے قریب ہوپہلے پہل اس سے میری گفتگو تھی بس

پھر یوں ہوا کہ وہ میرے لہجے میں آگیاایک نام ایک ذکر ، ایک تم ،ایک تمہاری فکر

بس یہی تو ہے عشق میرا، زندگی میریآپ محبت تو کیجیے مجھ سے صاحب

دل لگانے میں بے مثال ہوں میںاک تم ہی ہو جو دل میں سما گئے ہو

ور نہ کوشش تو ہزاروں نے کی تھیسب کو میرے بعد رکھیے گا

آپ میرے ہیں یاد رکھیے گا

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here